7 فروری، 2018، 6:07 PM

تہران میں ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ کی ملاقات

تہران میں ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزير خارجہ مولود چاووش اوغلو نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزير خارجہ مولود چاووش اوغلو نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، ،علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

News ID 1878575

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha